مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قمر، آیت 48

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يوم يسحبون في النار على وجوههم ذوقوا مس سقر

اس روز منہ کے بل دوزخ میں گھسیٹے جائیں گے اب آگ کا مزہ چکھو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 55 میں سے آیت 48
  • پارہ 27
  • صفحہ 530

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اس وقت غفلت کے نشہ میں پاگل بن رہے ہیں۔ یہ سودا دماغ میں سے اس وقت نکلے گا جب اوندھے منہ دوزخ کی آگ میں گھسیٹے جائیں گے اور کہا جائے گا کہ لو! اب ذرا اس کا مزہ چکھو۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَوْمَجس دنyawma
  2. يُسْحَبُونَوہ گھسیٹے جائیں گےyus'ḥabūna
  3. فِىمیںfī
  4. ٱلنَّارِآگ میںl-nāri
  5. عَلَىٰʿalā
  6. وُجُوهِهِمْاپنے چہروں کے بل (کہا جائے گا)wujūhihim
  7. ذُوقُوا۟چکھوdhūqū
  8. مَسَّلپٹنا۔ چھونا۔ مسmassa
  9. سَقَرَدوزخ کاsaqara

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں