مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ واقعہ آیت 12 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

فِى جَنَّـٰتِ ٱلنَّعِيمِ ﴿١٢﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

سابقین اوّلین

یعنی جو لوگ کمالات علمیّہ اور مراتب تقوٰی میں دوڑ کر اصحاب یمین سے آگے نکل گئے۔ وہ حق تعالیٰ کی رحمتوں اور مراتب قرب و وجاہت میں بھی سب سے آگے ہیں۔ وَھُمُ الْاَنْبِیَاءُ وَالرُّسُلُ وَ الصِّدِّیْقُوْنَ وَالشُّھَداءُ یَکُوْنُوْنَ بَیْنَ یَدَیْ رَبِّھمْ عَزَّ وَجَلَّ کماقال ابن کثیرؒ ۔