مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ واقعہ آیت 15 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

عَلَىٰ سُرُرٍ مَّوْضُونَةٍ ﴿١٥﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اہل جنت کے احوال

جو سونے کے تاروں سے بُنے گئے ہیں۔