مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ واقعہ آیت 23 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

كَأَمْثَـٰلِ ٱللُّؤْلُؤِ ٱلْمَكْنُونِ ﴿٢٣﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

گوشت اور میوے

یعنی صاف موتی کی طرح جس پر گردوغبار کا ذرا بھی اثر نہ آیا ہو۔