مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ واقعہ آیت 34 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

وَفُرُشٍ مَّرْفُوعَةٍ ﴿٣٤﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

جنت کے فرش

یعنی بیحد دبیز اور اونچے ظاہر میں بھی اور رتبہ میں بھی۔