مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انعام، آیت 106

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اتبع ما اوحي اليك من ربك لا اله الا هو واعرض عن المشركين

اور جو حکم تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس آتا ہے اسی کی پیروی کرو۔ اس (پروردگار) کے سوا کوئی معبود نہیں۔ اور مشرکوں سے کنارہ کرلو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 165 میں سے آیت 106
  • پارہ 7
  • صفحہ 141

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

آپ خدائے واحد پر بھروسہ کر کے اس کے حکم پر چلتے رہیں اور مشرکین کے جہل و عناد کی طرف خیال نہ فرمائیں جو ایسے روشن دلائل و بیانات سننے کے بعد بھی راہ راست پر نہ آئے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ٱتَّبِعْپیروی کیجیےittabiʿ
  2. مَآجوmā
  3. أُوحِىَوحی کیا گیاūḥiya
  4. إِلَيْكَآپ کی طرفilayka
  5. مِنسے ۚmin
  6. رَّبِّكَ ۖآپ کے رب کی طرفrabbika
  7. لَآنہیں کوئیlā
  8. إِلَـٰهَالہilāha
  9. إِلَّامگرillā
  10. هُوَ ۖوہیhuwa
  11. وَأَعْرِضْاور اعراض کیجیےwa-aʿriḍ
  12. عَنِسےʿani
  13. ٱلْمُشْرِكِينَمشرکین (سے)l-mush'rikīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں