تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
ابن عباسؓ نےحَرَجٌ کی تفسیر شک سےکی ہے گویا فَلْا یَکُنْ فِیْ صَدْرِکَ حَرَجٌ ۔ فَلَا تَکُوْنَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِیْنَ کے ہم معنی ہو گا۔ یعنی پیغمبر جس پر خدا نے اپنی کتاب نازل فرمائی اس کی شان یہ نہیں کہ ذرا سا بھی کھٹکا یا شک و شبہ کتاب کے احکام و اخبار کے متعقلق اس کے دل میں راہ پائے۔ دوسرے مفسرین نے ان الفاظ کو ان کے ظاہر پر رکھا۔ جیسا کہ مترجم محققؒ نے اختیار فرمایا ہے۔ یعنی تمام خلائق میں سے چن کر جس پر خدا نے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں