تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اللہ کی بڑائی سے امید رکھناچاہئیے کہ تم اس کی فرمانبرداری کرو گے تو تم کو بزرگی اور عزّت ووقار عنایت فرمائے گا۔ یا یہ مطلب ہے کہ تم اللہ کی بڑائی کا اعتقاد کیوں نہیں رکھتے اور اس کی عظمت وجلال سے ڈرتے کیوں نہیں۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں