مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نوح آیت 22 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

وَمَكَرُوا۟ مَكْرًا كُبَّارًا ﴿٢٢﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

یعنی سب کو سمجھا دیاکہ اس کی بات نہ مانو اور طرح طرح کی ایذاء رسانی کے درپے رہے۔