مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ جن، آیت 14

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وانا منا المسلمون ومنا القاسطون فمن اسلم فاولئك تحروا رشدا

اور یہ کہ ہم میں بعض فرمانبردار ہیں اور بعض (نافرمان) گنہگار ہیں۔ تو جو فرمانبردار ہوئے وہ سیدھے رستے پر چلے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 28 میں سے آیت 14
  • پارہ 29
  • صفحہ 573

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَنَّااور بیشک ہمwa-annā
  2. مِنَّاہم میں سےminnā
  3. ٱلْمُسْلِمُونَکچھ مسلمان ہیںl-mus'limūna
  4. وَمِنَّااور ہم میں سے کچھwaminnā
  5. ٱلْقَـٰسِطُونَ ۖنافرمان ہیںl-qāsiṭūna
  6. فَمَنْتو جو کوئیfaman
  7. أَسْلَمَاسلام لائےaslama
  8. فَأُو۟لَـٰٓئِكَتو یہی لوگfa-ulāika
  9. تَحَرَّوْا۟انہوں نے ارادہ کیاtaḥarraw
  10. رَشَدًۭابھلائی کاrashadan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں