مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ جن، آیت 5

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وانا ظننا ان لن تقول الانس والجن على الله كذبا

اور ہمارا (یہ) خیال تھا کہ انسان اور جن خدا کی نسبت جھوٹ نہیں بولتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 28 میں سے آیت 5
  • پارہ 29
  • صفحہ 572

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی ہم کو یہ خیال تھا کہ اس قدر کثیرالتعداد جن اور آدمی مل کر جن میں بڑے بڑے عاقل اور دانا بھی ہیں اللہ تعالیٰ کی نسبت جھوٹی بات کہنے کی جرأت نہ کرینگے۔ یہی خیال کر کے ہم بھی بہک گئے اب قرآن سنکر قلعی کھلی اور اپنے پیشروؤں کی اندھی تقلید سے نجات ملی۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَأَنَّااور بیشک ہم نےwa-annā
  2. ظَنَنَّآگمان کیا ہم نےẓanannā
  3. أَنکہan
  4. لَّنہرگز نہیںlan
  5. تَقُولَکہیں گےtaqūla
  6. ٱلْإِنسُانسانl-insu
  7. وَٱلْجِنُّاور جنwal-jinu
  8. عَلَىپرʿalā
  9. ٱللَّهِاللہl-lahi
  10. كَذِبًۭاجھوٹkadhiban

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں