تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی دن میں لوگوں کو سمجھانا اور دوسرے کئ طرح کے مشاغل رہتے ہیں۔ گو وہ بھی آپ ﷺ کے حق میں بالواسطہ عبادت ہیں۔ تاہم بلاواسطہ پروردگار کی عبادت اور مناجات کے لئے رات کا وقت مخصوص رکھنا چاہیئے۔ اگر عبادت میں مشغول ہو کر رات کی بعض حوائج چھوٹ جائیں توکچھ پروانہیں۔ دن میں ان کی تلافی ہوسکتی ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں