مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ قیامہ آیت 9 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

وَجُمِعَ ٱلشَّمْسُ وَٱلْقَمَرُ ﴿٩﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

جمع شمس و قمر

یعنی بے نور ہونے میں دونوں شریک ہونگے۔