مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ دہر آیت 18 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

عَيْنًا فِيهَا تُسَمَّىٰ سَلْسَبِيلًا ﴿١٨﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

جنّت کا چشمہ سلسبیل

اس نام کے معنی ہیں پانی صاف بہتا ہوا۔ کذا فی الموضح۔