تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی مرد اور عورت کے دو رنگے پانی سے پیدا کیا۔ (تنبیہ) اَمْشَاجٍ کے معنی مخلوط کے ہیں۔ نطفہ جن عذاؤں کا خلاصہ ہے وہ مختلف چیزوں سے مرکب ہوتی ہیں اس لئے عورت کے پانی سے قطع نظر کرکے بھی اُس کا اَمْشَاجٍ کہہ سکتے ہیں۔ یعنی نطفہ سے جما ہوا خون ، پھر اس سے گوشت کا لوتھڑا بنایا۔ اسی طرح کئ طرح کے الٹ پھیر کرنے کے بعد اس درجہ میں پہنچا دیا کہ اب وہ کانوں سےسنتا اور آنکھوں سے دیکھتا ہے اور ان قوتوں سے وہ کام لیتا ہے جو…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں