مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ دہر، آیت 26

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ومن الليل فاسجد له وسبحه ليلا طويلا

اور رات کو بڑی رات تک سجدے کرو اور اس کی پاکی بیان کرتے رہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 31 میں سے آیت 26
  • پارہ 29
  • صفحہ 580

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی نماز پڑھ، شاید مغرب و عشاء مراد ہو یا تہجد۔ اگر وَمِنَ الَّیْلِ فَاسْجُدْلَہٗ سے تہجّد مراد لیا جائے تو یہاں تسبیح سے اس کے معنی متبادر مراد لینگے۔ یعنی شب کو تہجد کے علاوہ بہت زیادہ تسبیح وتہلیل میں مشغول رہیئے اور اگر پہلے مغرب و عشاء مراد تھی تو یہاں تسبیح سے تہجد مراد لے سکتے ہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَمِنَاور میںwamina
  2. ٱلَّيْلِرات کے اوقاتal-layli
  3. فَٱسْجُدْسجدہ کروfa-us'jud
  4. لَهُۥاس کے لیےlahu
  5. وَسَبِّحْهُاور تسبیح کرو اس کیwasabbiḥ'hu
  6. لَيْلًۭاراتlaylan
  7. طَوِيلًاطویلṭawīlan

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں