مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ عبس آیت 33 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

فَإِذَا جَآءَتِ ٱلصَّآخَّةُ ﴿٣٣﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

صور کی کان پھاڑنے والی آواز

یعنی ایسی سخت آواز جس سے کان بہرے ہو جائیں۔ اُس سے مراد نفح صور کی آواز ہے۔