مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ تکویر آیت 1 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

إِذَا ٱلشَّمْسُ كُوِّرَتْ ﴿١﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

سورج کی روشنی تہہ ہو جائیگی

گویا اس کی لمبی شعاعیں جن سے دھوپ پھیلتی ہے لپیٹ کر رکھدی جائیں اور آفتاب بے نور ہو کر نپیر کی چکتی کی مانند رہ جائے یا بالکل نہ رہے۔