حضرت جبریل علیہ السلام کو اصل صورت میں دیکھنا
یعنی مشرقی کنارہ کے پاس اس کی اصلی صورت میں صاف صاف دیکھا اس لئے یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ شاید دیکھنے یا پہچاننے میں کچھ اشتباہ و التباس ہو گیا ہو گا۔ جس کو فرشتہ سمجھ لیا وہ واقع میں فرشتہ نہ ہو گا۔ سورۃ "نجم" میں پہلے آچکا فَاسۡتَوٰی۔ وَ ہُوَ بِالۡاُفُقِ الۡاَعۡلٰی (النجم۔۶،۷)۔