تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
قرآن کی نسبت جو احتمالات تم پیدا کرتے ہو، سب غلط ہیں۔ اگر اس کے مضامین و ہدایات میں غور کرو تو اس کے سوا کچھ نہ نکلے گا کہ یہ سارے جہان کے لئے ایک سچّا نصیحت نامہ اور مکمل دستورالعمل ہے جس سے ان کی دارین کی فلاح وابستہ ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں