تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی کتنا ہی سوچو اور غور کرو، پھر بھی اس ہولناک دن کی پوری کیفیت سمجھ میں نہیں آسکتی بس مختصرًا اتنا سمجھ لو کہ اس دن جتنے رشتے ناتے خویشی اور آشنائی کے ہیں سب نیست و نابود ہو جائیں گے سب نفسی نفسی پکارتے ہونگے۔ کوئی شخص بدون حکم مالک الملک کے کسی کی سفارش نہ کرسکے گا۔ عاجزی چاپلوسی، اور صبر و استقلال کچھ کام نہ دیگا۔ الا من رحم اللہ ۔ یعنی دنیا میں جس طرح بادشاہ کا حکم رعیت پر، ماں باپ کا اولاد پر، اور آقا کا نوکر…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں