قبریں الٹ پلٹ ہو جائیں گی
یعنی جو چیز زمین کی تہہ میں تھی اُوپر آجائے اور مردے قبروں سے نکالے جائیں۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
یعنی جو چیز زمین کی تہہ میں تھی اُوپر آجائے اور مردے قبروں سے نکالے جائیں۔