مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ مطففین آیت 23 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

عَلَى ٱلْأَرَآئِكِ يَنظُرُونَ ﴿٢٣﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اہل جنّت کی مسہریاں

یعنی مسہریوں میں بیٹھے جنت کی سیر کرتے ہونگے اور دیدار الہٰی سے آنکھیں شاد کریں گے۔