کفّار کو عذاب الیم کی خوشخبری
یعنی خوشخبری سُنا دیجیے کہ جو کچھ ہو کما رہے ہیں اس کا پھل ضرور ملیگا۔ ان کی یہ کوششیں ہر گز خالی نہیں جائیں گی۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
یعنی خوشخبری سُنا دیجیے کہ جو کچھ ہو کما رہے ہیں اس کا پھل ضرور ملیگا۔ ان کی یہ کوششیں ہر گز خالی نہیں جائیں گی۔