مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انشقاق، آیت 7

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاما من اوتي كتابه بيمينه

تو جس کا نامہٴ (اعمال) اس کے داہنے ہاتھ میں دیا جائے گا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 25 میں سے آیت 7
  • پارہ 30
  • صفحہ 589

لفظ بہ لفظ

  1. فَأَمَّاتو رہاfa-ammā
  2. مَنْوہ جوman
  3. أُوتِىَدیا گیاūtiya
  4. كِتَـٰبَهُۥکتاب اپنیkitābahu
  5. بِيَمِينِهِۦاپنے دائیں ہاتھ میںbiyamīnihi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں