مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بروج، آیت 11

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان الذين امنوا وعملوا الصالحات لهم جنات تجري من تحتها الانهار ذلك الفوز الكبير

(اور) جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان کے لیے باغات ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ یہ ہی بڑی کامیابی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 22 میں سے آیت 11
  • پارہ 30
  • صفحہ 590

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. ءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanū
  4. وَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کئےwaʿamilū
  5. ٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥāti
  6. لَهُمْان کے لئےlahum
  7. جَنَّـٰتٌۭباغ ہیںjannātun
  8. تَجْرِىبہتی ہیںtajrī
  9. مِنسےmin
  10. تَحْتِهَاان کے نیچے (سے)taḥtihā
  11. ٱلْأَنْهَـٰرُ ۚنہریںl-anhāru
  12. ذَٰلِكَیہdhālika
  13. ٱلْفَوْزُکامیابی ہےl-fawzu
  14. ٱلْكَبِيرُبڑیl-kabīru

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں