مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ اعلیٰ آیت 14 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ ﴿١٤﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تزکیہ کرنے والوں کا انعام

یعنی ظاہری و باطنی،حسّی و معنوی نجاستوں سے پاک ہوا اور اپنے قلب وقالب کو عقائد صحیحہ ، اخلاق فاضلہ اور اعمال صالحہ سے آراستہ کیا۔