تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اوّل نہایت سبز و خوشنما گھاس چارا زمین سے پیدا کیا پھر آہستہ آہستہ اس کو خشک و سیاہ کر ڈالا تا خشک ہو کر ایک مدت تک جانوروں کے لئے ذخیرہ کیا جاسکے۔ اور خشک کھیتی کٹ کر کام میں آئے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں