قیامت کی بات
یعنی وہ بات سننے کے لائق ہے (تنبیہ) "غاشیہ" (چھپالینے والی) سے مراد قیامت ہے جو تمام مخلوق پر چھاجائیگی اور جس کا اثر سارے عالم پر محیط ہو گا۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج