مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فجر آیت 22 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

وَجَآءَ رَبُّكَ وَٱلْمَلَكُ صَفًّا صَفًّا ﴿٢٢﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

ڈرو جب زمین کوٹی جائے گی

یعنی اپنی قہری تجلّی کے ساتھ جیسا اس کی شان کے لائق ہے۔

یعنی میدان محشر میں آئیں گے وہاں انتظامات کے لئے۔