مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بلد آیت 1 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

لَآ أُقْسِمُ بِهَـٰذَا ٱلْبَلَدِ ﴿١﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

شہر مکّہ کی قسم

یعنی مکّہ معظمہ کی۔