مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بلد آیت 13 پر تفسیر عثمانی

تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

فَكُّ رَقَبَةٍ ﴿١٣﴾
آیت، اس کے الفاظ اور ترجمہ

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

یعنی غلام آزاد کرنا۔ یا قرضدار کی گردن قرض سے چھڑوانا۔