کیا ہم نے اس کو دو آنکھیں نہیں دیں
یعنی جس نے دیکھنے کو آنکھیں دیں، کیا وہ خود دیکھتا نہ ہوگا؟ یقینًا جو سب کو بینائی دے وہ سب سے بڑھ کر بینا ہونا چاہیئے۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
یعنی جس نے دیکھنے کو آنکھیں دیں، کیا وہ خود دیکھتا نہ ہوگا؟ یقینًا جو سب کو بینائی دے وہ سب سے بڑھ کر بینا ہونا چاہیئے۔