مال اس کو تباہی سے نہ بچا سکے گا
یعنی جس مال و دولت پر گھمنڈ کرکے یہ آخرت کی طرف سے بے پروا ہو رہا تھا، وہ ذرا بھی عذاب الہٰی سے نہ بچا سکے گا۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
یعنی جس مال و دولت پر گھمنڈ کرکے یہ آخرت کی طرف سے بے پروا ہو رہا تھا، وہ ذرا بھی عذاب الہٰی سے نہ بچا سکے گا۔