مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ لیل، آیت 19

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما لاحد عنده من نعمة تجزى

اور (اس لیے) نہیں (دیتا کہ) اس پر کسی کا احسان (ہے) جس کا وہ بدلہ اتارتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 21 میں سے آیت 19
  • پارہ 30
  • صفحہ 596

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَااور نہیںwamā
  2. لِأَحَدٍکسی ایک کے لئےli-aḥadin
  3. عِندَهُۥاس کے پاسʿindahu
  4. مِنسےmin
  5. نِّعْمَةٍۢنعمت میں (سے)niʿ'matin
  6. تُجْزَىٰٓجس کا بدلہ دیا جائے گا/ اسے دینا ہوtuj'zā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں