مواد پر جائیں
Quran Maqasid

أَهَمَّتْ

قرآن میں أهمت

معنی: فکر میں ڈالا ان کو

أهمت قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
ه م م

أَهَمَّتْ

فعل · 1 بار

معنی: فکر میں ڈالا ان کو

قرآن میں صورتیں

  • أَهَمَّتْهُمْ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الهم الحزن الذي يذيب الإنسان. يقال:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿ولقد همت به﴾ [يوسف:24] أي عزمت وقصدت. وقال أبو حاتم: كنت أقرأ كتاب "غريب القرآن" على أبي عبيدة، فلما أتيت على قوله: ﴿ولقد همت به وهم بها﴾ قال أبو عبيدة: هذا على التقديم والتأخير كأنه قال: ولقد همت و ﴿لولا أن رأى برهان ربه﴾ لهم بها. قلت: وما قاله حسن جدا، وقد بينا ذلك في موضعه في كتابنا المشار إليه غير…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ه م م پر مکمل اندراجات

أهمت والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    پھر خدا نے غم ورنج کے بعد تم پر تسلی نازل فرمائی (یعنی) نیند کہ تم میں سے ایک جماعت پر طاری ہو گئی اور کچھ لوگ جن کو جان کے لالے پڑ رہے تھے خدا کے بارے میں ناحق (ایام) کفر کے سے گمان کرتے تھے اور کہتے تھے بھلا ہمارے اختیار کی کچھ بات ہے؟ تم کہہ دو کہ بےشک سب باتیں خدا ہی کے اختیار میں ہیں یہ لوگ (بہت سی باتیں) دلوں میں مخفی رکھتے ہیں جو تم پر ظاہر نہیں کرتے تھے کہتے تھے کہ ہمارے بس کی بات ہوتی تو ہم یہاں قتل ہی نہ کیے جاتے کہہ دو کہ اگر تم اپنے گھروں میں بھی ہوتے تو جن کی تقدیر میں مارا جانا لکھا تھا وہ اپنی اپنی قتل گاہوں کی طرف ضرور نکل آتے اس سے غرض یہ تھی کہ خدا تمہارے سینوں کی باتوں کو آزمائے اور جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے اس کو خالص اور صاف کر دے اور خدا دلوں کی باتوں سے خوب واقف ہے

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:154