مواد پر جائیں
Quran Maqasid

اعْتَرَفُ

قرآن میں اعترف

معنی: جنہوں نے اعتراف کیا

اعترف قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ع ر ف

اعْتَرَفُ

فعل · 3 بار

معنی: جنہوں نے اعتراف کیا · دوسرے تراجم: تو اعتراف کرلیا ہم نے, تو وہ اعتراف کرلیں گے

قرآن میں صورتیں

  • ٱعْتَرَفُوا۟ ×1
  • فَٱعْتَرَفْنَا ×1
  • فَٱعْتَرَفُوا۟ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

المعرفة والعرفان: إدراك الشيء بتفكر وتدبر لأثره، وهو أخص من العلم، ويضاده الإنكار، ويقال: فلان يعرف الله ولا يقال: يعلم الله متعديا

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿الجنة عرفها لهم﴾ [محمد: 6] أي طيبها، من العرف وهو الطيب. وتقول العرب: طيب الله عرفك، أي رائحتك. وقيل عرفها لهم في الدنيا بوصف وصفها لهم، فإذا دخلوها عرفوها بتلك الأوصاف الحسنة بمعنى: ألهم كل أحد أن يعرف منزله في الجنة كما يعرف منزله في الدنيا مع اتساع تلك المنازل وكثرتها. وإذا الهم الطيور أن تهتدي…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ع ر ف پر مکمل اندراجات

اعترف والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور کچھ اور لوگ ہیں کہ اپنے گناہوں کا (صاف) اقرار کرتے ہیں انہوں نے اچھے برے عملوں کو ملا جلا دیا تھا۔ قریب ہے کہ خدا ان پر مہربانی سے توجہ فرمائے۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے

    سورہ توبہ، آیت 9:102
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    وہ کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار تو نے ہم کو دو دفعہ بےجان کیا اور دو دفعہ جان بخشی۔ ہم کو اپنے گناہوں کا اقرار ہے تو کیا نکلنے کی کوئی سبیل ہے؟

    سورہ مومن، آیت 40:11
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    پس وہ اپنے گناہ کا اقرار کرلیں گے۔ سو دوزخیوں کے لئے (رحمت خدا سے) دور ہی ہے

    سورہ ملک، آیت 67:11