باخِع
اسم · 2 بارمعنی: ہلاک کرنے والے ہیں
قرآن میں صورتیں
- بَٰخِعٌ ×2
باخِع
معنی: ہلاک کرنے والے ہیں
باخع قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ہلاک کرنے والے ہیں
البخع: قتل النفس غما، قال تعالى:
البخع: قتل النفس، كما قال تعالى: ﴿فلعلك باخع نفسك﴾ [الكهف: 6] بحثه على ترك الحزن عليهم والتلهف. وفي معناه: ﴿فلا تذهب نفسك عليهم حسرات﴾ [فاطر: 8]. ويقال: بخع فلان بالطاعة أي أقر بها. وبخع بما عليه من الدين أي أقر به إقرار شدة وكراهة، فجعل كالباخع نفسه. وقيل: لعلك مهلك نفسك، مبالغا في ذلك حرصا على إسلامهم، من بخع الشاة…
2 میں سے آیات 1–2
(اے پیغمبر) اگر یہ اس کلام پر ایمان نہ لائیں تو شاید تم کے ان پیچھے رنج کر کر کے اپنے تئیں ہلاک کردو گے
سورہ کہف، آیت 18:6(اے پیغمبرﷺ) شاید تم اس (رنج) سے کہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے اپنے تئیں ہلاک کردو گے
سورہ شعراء، آیت 26:3