تَذْكِرَة
اسم · 9 بارمعنی: ایک نصیحت · دوسرے تراجم: نصیحت کا سبب, یاد دہانی, نصیحت سے, ایک یاد دہانی ہے
قرآن میں صورتیں
- تَذْكِرَةً ×7
- لَتَذْكِرَةٌ ×1
- ٱلتَّذْكِرَةِ ×1
تَذْكِرَة
معنی: ایک نصیحت
تذكرة قرآن کی 7 سورتوں کی 9 آیات میں 9 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ایک نصیحت · دوسرے تراجم: نصیحت کا سبب, یاد دہانی, نصیحت سے, ایک یاد دہانی ہے
الذكر: تارة يقال ويراد به هيئة للنفس بها يمكن للإنسان أن يحفظ ما يقتنيه من المعرفة، وهو كالحفظ إلا أن الحفظ يقال اعتبارا بإحرازه، والذكر يقال اعتبارا باستحضاره، وتارة يقال لحضور الشيء القلب أو القول، ولذلك قيل:
قوله تعالى: ﴿ولذكر الله أكبر﴾ [العنكبوت: 45] قيل: هو التسبيح والتهليل ونحوه. وقيل: بل هو الكلام في العلم كقولك: هذا حلال وهذا حرام. وقيل: معناه ولذكر الله عبده أكبر من ذكر العبد ربه. قوله تعالى: ﴿وإنه لذكر لك ولقومك﴾ [الزخرف: 44] أي شرفك وشرفهم، وذلك أنه نزل بلغتهم، وتشريفه لك أكبر من حيث نزل عليك خصوصا، ولذلك أفرده…
9 میں سے آیات 1–9
بلکہ اس شخص کو نصیحت دینے کے لئے (نازل کیا ہے) جو خوف رکھتا ہے
سورہ طٰہٰ، آیت 20:3ہم نے اسے یاد دلانے اور مسافروں کے برتنے کو بنایا ہے
سورہ واقعہ، آیت 56:73تاکہ اس کو تمہارے لئے یادگار بنائیں اور یاد رکھنے والے کان اسے یاد رکھیں
سورہ حاقہ، آیت 69:12اور یہ (کتاب) تو پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے
سورہ حاقہ، آیت 69:48یہ (قرآن) تو نصیحت ہے۔ سو جو چاہے اپنے پروردگار تک (پہنچنے کا) رستہ اختیار کرلے
سورہ مزمل، آیت 73:19ان کو کیا ہوا ہے کہ نصیحت سے روگرداں ہو رہے ہیں
سورہ مدثر، آیت 74:49کچھ شک نہیں کہ یہ نصیحت ہے
سورہ مدثر، آیت 74:54یہ تو نصیحت ہے۔ جو چاہے اپنے پروردگار کی طرف پہنچنے کا رستہ اختیار کرے
سورہ دہر، آیت 76:29دیکھو یہ (قرآن) نصیحت ہے
سورہ عبس، آیت 80:11