تَزَيَّلُ
فعل · 1 بارمعنی: وہ جدا ہوتے ۔ الگ ہوتے۔ ایک طرف ہوتے
قرآن میں صورتیں
- تَزَيَّلُوا۟ ×1
تَزَيَّلُ
معنی: وہ جدا ہوتے ۔ الگ ہوتے۔ ایک طرف ہوتے
تزيل قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: وہ جدا ہوتے ۔ الگ ہوتے۔ ایک طرف ہوتے
قوله تعالى: ﴿لو تزيلوا﴾ [الفتح: 25] أي لو تميزوا، من قولهم: زلته أزيله أي ميزته. ومثله: ﴿فزيلنا بينهم﴾ [يونس: 28] أي ميزنا بين أهل الأديان وشركائهم وفصلناهم.
الزاء والياء واللام ليس أصلا، لكن الياء فيه مبدلة من واو، وقد مضى ذكره، وذكرت هنالك كلمات اللفظ. فالتزايل: التباين. يقال زيلت بينه، أي فرقت، قال الله تعالى: ﴿فزيلنا بينهم﴾ [يونس: 28] ويقال إن الزيل تباعد ما بين الفخذين، كالفحج. وذكر عن الشيباني إن كان صحيحا تزايل فلان عن فلان، إذا احتشمه. وهو ذاك القياس إن صح.
1 میں سے آیات 1–1
یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے کفر کیا اور تم کو مسجد حرام سے روک دیا اور قربانیوں کو بھی کہ اپنی جگہ پہنچنے سے رکی رہیں۔ اور اگر ایسے مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں نہ ہوتیں جن کو تم جانتے نہ تھے کہ اگر تم ان کو پامال کر دیتے تو تم کو ان کی طرف سے بےخبری میں نقصان پہنچ جاتا۔ (تو بھی تمہارے ہاتھ سے فتح ہوجاتی مگر تاخیر) اس لئے (ہوئی) کہ خدا اپنی رحمت میں جس کو چاہے داخل کرلے۔ اور اگر دونوں فریق الگ الگ ہوجاتے تو جو ان میں کافر تھے ان ہم دکھ دینے والا عذاب دیتے
سورہ فتح، آیت 48:25