دُون
اسم · 144 بارمعنی: سوا · دوسرے تراجم: علاوہ ہے, علاوہ ہوگا
قرآن میں صورتیں
- دُونِ ×91
- دُونِهِۦٓ ×38
- دُونِهِمْ ×4
- دُونِى ×3
- دُونِكَ ×2
- دُونِهِمَا ×2
- دُونِكُمْ ×1
- وَدُونَ ×1
دُون
معنی: سوا
دون قرآن کی 46 سورتوں کی 142 آیات میں 144 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: سوا · دوسرے تراجم: علاوہ ہے, علاوہ ہوگا
يقال للقاصر عن الشيء: دون، قال بعضهم:
الدال والواو والنون أصل واحد يدل على المداناة والمقاربة. يقال هذا دون ذاك، أي هو أقرب منه. وإذا أردت تحقيره قلت دوين. ولا يشتق منه فعل. ويقال في الإغراء: دونكه! أي خذه، اقرب منه وقربه منك. ويقولون أمر دون، وثوب دون، أي قريب القيمة. قال القتيبي: دان يدون دونا، إذا ضعف، وأدين إدانة. وأنشدوا:
142 میں سے آیات 141–142
اور یہ کہ ہم میں کوئی نیک ہیں اور کوئی اور طرح کے۔ ہمارے کئی طرح کے مذہب ہیں
سورہ جن، آیت 72:11(یہ بھی) کہہ دو کہ خدا (کے عذاب) سے مجھے کوئی پناہ نہیں دے سکتا۔ اور میں اس کے سوا کہیں جائے پناہ نہیں دیکھتا
سورہ جن، آیت 72:22