راغَ
فعل · 3 بارمعنی: تو وہ چپکے سے گیا · دوسرے تراجم: پھر پلٹا, پھر وہ گیا
قرآن میں صورتیں
- فَرَاغَ ×3
راغَ
معنی: تو وہ چپکے سے گیا
راغ قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تو وہ چپکے سے گیا · دوسرے تراجم: پھر پلٹا, پھر وہ گیا
الروغ: الميل على سبيل الاحتيال، ومنه: راغ الثعلب يروغ روغانا، وطريق رائغ: إذا لم يكن مستقيما، كأنه يراوغ، وراوغ فلان فلانا، وراغ فلان إلى فلان: مال نحوه لأمر يريده منه بالاحتيال قال: فراغ إلى أهله
الراء والواو والغين أصل واحد يدل على ميل وقلة استقرار. يقال راغ الثعلب وغيره يروغ. وطريق رائغ: مائل. وراغ فلان إلى كذا. إذا مال سرا إليه. وتقول: هو يديرني عن أمري وأنا أريغه. قال:
3 میں سے آیات 1–3
پھر ابراہیم ان کے معبودوں کی طرف متوجہ ہوئے اور کہنے لگے کہ تم کھاتے کیوں نہیں؟
سورہ صافات، آیت 37:91پھر ان کو داہنے ہاتھ سے مارنا (اور توڑنا) شروع کیا
سورہ صافات، آیت 37:93تو اپنے گھر جا کر ایک (بھنا ہوا) موٹا بچھڑا لائے
سورہ ذاریات، آیت 51:26