سُعِدُ
فعل · 1 بارمعنی: جو نیک بخت ہوئے
قرآن میں صورتیں
- سُعِدُوا۟ ×1
سُعِدُ
معنی: جو نیک بخت ہوئے
سعد قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: جو نیک بخت ہوئے
السعد والسعادة: معاونة الأمور الإلهية للإنسان على نيل الخير، ويضاده الشقاوة، يقال: سعد وأسعده الله، ورجل سعيد، وقوم سعداء، وأعظم السعادات الجنة، فلذلك قال تعالى: وأما الذين سعدوا ففي الجنة
قوله تعالى: ﴿وأما الذين سعدوا﴾ [هود: 108]. السعادة: معاونة الأمور الإلهية للإنسان على فعل الخير. وهي ضد الشقاوة. وأعظم السعادات الجنة، ولذلك قال: ﴿ففي الجنة خالدين فيها﴾ [هود: 108]. يقال: سعد الرجل وسعدته وأسعدته. وقرئ قوله: ﴿سعدوا﴾ بالوجهين مبنيا للفاعل أو للمفعول. وعليه قولهم: رجل مسعود، استغناء به عن مسعد وسعيد…
1 میں سے آیات 1–1
اور جو نیک بخت ہوں گے، وہ بہشت میں داخل کیے جائیں گے اور جب تک آسمان اور زمین ہیں ہمیشہ اسی میں رہیں گے مگر جتنا تمہارا پروردگار چاہے۔ بےشک تمہارا پروردگار جو چاہتا ہے کردیتا ہے۔ اور جو نیک بخت ہوں گے وہ بہشت میں داخل کئے جائیں گے (اور) جب تک آسمان اور زمین ہیں ہمیشہ اسی میں رہیں گے۔ مگر جتنا تمہارا پروردگار چاہے۔ یہ (خدا کی) بخشش ہے جو کبھی منقطع نہیں ہوگی
سورہ ہود، آیت 11:108