شاءَ
فعل · 236 بارمعنی: چاہتا ہے · دوسرے تراجم: چاہتا, چاہو تم, چاہے, تم دونوں چاہو
قرآن میں صورتیں
- يَشَآءُ ×116
- شَآءَ ×56
- نَّشَآءُ ×18
- يَشَأْ ×10
- تَشَآءُ ×9
- شِئْتُمْ ×5
- شِئْنَا ×5
- يَشَآءُونَ ×5
شاءَ
معنی: چاہتا ہے
شاء قرآن کی 53 سورتوں کی 205 آیات میں 236 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: چاہتا ہے · دوسرے تراجم: چاہتا, چاہو تم, چاہے, تم دونوں چاہو
الشيء قيل: هو الذي يصح أن يعلم ويخبر عنه، وعند كثير من المتكلمين هو اسم مشترك المعنى إذ استعمل في الله وفي غيره، ويقع على الموجود والمعدوم. وعند بعضهم: الشيء عبارة عن الموجود ، وأصله: مصدر شاء، وإذا وصف به تعالى فمعناه: شاء، وإذا وصف به غيره فمعناه المشيء، وعلى الثاني قوله تعالى: قل الله خالق كل شيء
قوله تعالى: ﴿كل شيء هالك إلا وجهه﴾ [القصص: 88]. الشيء عند العلماء هو الذي يصح أن يعلم ويخبر عنه. وعند كثير من المتكلمين هو اسم مشترك المعنى إذا استعمل في الله وفي غيره. يقع على الموجود والمعدوم. وعند بعض المتكلمين لا يقع إلا على الموجود دون المعدوم. وأما المستحيل فليس بشيء وفاقا. قال الراغب: وأصله مصدر شاء. فإذا وصف…
205 میں سے آیات 201–205
پھر جب چاہے گا اسے اٹھا کھڑا کرے گا
سورہ عبس، آیت 80:22(یعنی) اس کے لیے جو تم میں سے سیدھی چال چلنا چاہے
سورہ تکویر، آیت 81:28اور تم کچھ بھی نہیں چاہ سکتے مگر وہی جو خدائے رب العالمین چاہے
سورہ تکویر، آیت 81:29اور جس صورت میں چاہا تجھے جوڑ دیا
سورہ انفطار، آیت 82:8مگر جو خدا چاہے۔ وہ کھلی بات کو بھی جانتا ہے اور چھپی کو بھی
سورہ اعلیٰ، آیت 87:7