عُقُود
اسم · 1 بارمعنی: عہد و پیمان کو
قرآن میں صورتیں
- بِٱلْعُقُودِ ×1
عُقُود
معنی: عہد و پیمان کو
عقود قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: عہد و پیمان کو
العقد: الجمع بين أطراف الشيء، ويستعمل ذلك في الأجسام الصلبة كعقد الحبل وعقد البناء، ثم يستعار ذلك للمعاني نحو: عقد البيع، والعهد، وغيرهما، فيقال: عاقدته، وعقدته، وتعاقدنا، وعقدت يمينه. قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿وأوفوا بالعقود﴾ [المائدة:1] أي العهود. قال ابن عرفة: الضمان والعقود ثلاثة: فعقد لهم أن يعقدوا إن شاؤوا كالبيع والنكاح، وعقود الناس التي تجب لبعضهم على بعض. وقيل: بالفرائض التي فرضها وعقدها على عباده. وقيل: هو ما يلتزمه الإنسان كالنذور، وقال الشاعر: [من البسيط] 1071 - قوم إذا عقدوا عقدا لجارهم... شدوا…
1 میں سے آیات 1–1
اے ایمان والو! اپنے اقراروں کو پورا کرو۔ تمہارے لیے چارپائے جانور (جو چرنے والے ہیں) حلال کر دیئے گئے ہیں۔ بجز ان کے جو تمہیں پڑھ کر سنائے جاتے ہیں مگر احرام (حج) میں شکار کو حلال نہ جاننا۔ خدا جیسا چاہتا ہے حکم دیتا ہے
سورہ مائدہ، آیت 5:1