فَعَلَ
فعل · 88 بارمعنی: کرے گا · دوسرے تراجم: کرتا ہے, تم کرو گے, وہ کرتے, وہ کریں
قرآن میں صورتیں
- يَفْعَلُ ×17
- يَفْعَلُونَ ×13
- تَفْعَلُوا۟ ×9
- فَعَلَ ×8
- تَفْعَلُونَ ×6
- فَعَلُوهُ ×5
- فَعَلُوا۟ ×4
- فَعَلْتَ ×3
فَعَلَ
معنی: کرے گا
فعل قرآن کی 40 سورتوں کی 84 آیات میں 89 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کرے گا · دوسرے تراجم: کرتا ہے, تم کرو گے, وہ کرتے, وہ کریں
معنی: کی طرف کاموں
قوله تعالى: ﴿إنا كنا فاعلين﴾ [الأنبياء:104] أي قادرين. فالفعل يعبر به عن القدرة على الشيء. قوله: ﴿والذين هم للزكاة فاعلون﴾ [المؤمنون:4] أي غير مضيعين لها موفون بها.
الفاء العين واللام أصل صحيح يدل على إحداث شيء من عمل وغيره. من ذلك: فعلت كذا أفعله فعلا. وكانت من فلان فعلة حسنة أو قبيحة. والفعال جمع فعل. والفعال، بفتح الفاء: الكرم وما يفعل من حسن.
84 میں سے آیات 81–84
تو کافروں کو ان کے عملوں کا (پورا پورا) بدلہ مل گیا
سورہ مطففین، آیت 83:36اور جو (سختیاں) اہل ایمان پر کر رہے تھے ان کو سامنے دیکھ رہے تھے
سورہ بروج، آیت 85:7کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا کیا
سورہ فجر، آیت 89:6کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا
سورہ فیل، آیت 105:1