كَساد
اسم · 1 بارمعنی: اس کے گھاٹے سے
قرآن میں صورتیں
- كَسَادَهَا ×1
كَساد
معنی: اس کے گھاٹے سے
كساد قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اس کے گھاٹے سے
الكاف والسين والدال أصل صحيح يدل على الشيء الدون لا يرغب فيه. من ذلك: كسد الشيء كسادا فهو كاسد وكسيد. وكل دون كسيد. قال:
الكساد: خلاف النفاق ونقيضه، والفعل يكسد. وسوق كاسدة : بائرة. وكسد الشيء كسادا، فهو كاسد وكسيد، وسلعة كاسدة. وكسدت السوق تكسد كسادا: لم تنفق، وسوق كاسد، بلا هاء. وكسد المتاع وغيره، وكسد، فهو كسيد كذلك. وأكسد القوم: كسدت سوقهم؛ وقول الشاعر:
1 میں سے آیات 1–1
کہہ دو کہ اگر تمہارے باپ اور بیٹے اور بھائی اور عورتیں اور خاندان کے آدمی اور مال جو تم کماتے ہو اور تجارت جس کے بند ہونے سے ڈرتے ہو اور مکانات جن کو پسند کرتے ہو خدا اور اس کے رسول سے اور خدا کی راہ میں جہاد کرنے سے تمہیں زیادہ عزیز ہوں تو ٹھہرے رہو یہاں تک کہ خدا اپنا حکم (یعنی عذاب) بھیجے۔ اور خدا نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا
سورہ توبہ، آیت 9:24