مَجْذُوذ
اسم · 1 بارمعنی: منقطع ہونے والی۔ لازوال
قرآن میں صورتیں
- مَجْذُوذٍ ×1
مَجْذُوذ
معنی: منقطع ہونے والی۔ لازوال
مجذوذ قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: منقطع ہونے والی۔ لازوال
الجذ: كسر الشيء وتفتيته، ويقال لحجارة الذهب المكسورة ولفتات الذهب: جذاذ، ومنه قوله تعالى: فجعلهم جذاذا
قوله تعالى: ﴿عطاء غير مجذوذ﴾ [هود: 108] أي غير مقطوع عنهم ولا مخترم. يقال: جذه يجذه جذا: إذا قطعه، فقد وافق الحذاذ في معناه. وهذه ألفاظ تتقارب ومعانيها متحدة. وقد تقدم منه: ثاب، وتاب كلاهما بمعنى الرجوع. وكذا الجذ والحذ وكذلك عتا وعثا، كما سيأتي في مادة (ك ت ب) و (ك ث ب). وقد يقع بعض فروق.
1 میں سے آیات 1–1
اور جو نیک بخت ہوں گے، وہ بہشت میں داخل کیے جائیں گے اور جب تک آسمان اور زمین ہیں ہمیشہ اسی میں رہیں گے مگر جتنا تمہارا پروردگار چاہے۔ بےشک تمہارا پروردگار جو چاہتا ہے کردیتا ہے۔ اور جو نیک بخت ہوں گے وہ بہشت میں داخل کئے جائیں گے (اور) جب تک آسمان اور زمین ہیں ہمیشہ اسی میں رہیں گے۔ مگر جتنا تمہارا پروردگار چاہے۔ یہ (خدا کی) بخشش ہے جو کبھی منقطع نہیں ہوگی
سورہ ہود، آیت 11:108