مَعَرَّة
اسم · 1 بارمعنی: مضرت۔ نقصان۔ عار
قرآن میں صورتیں
- مَّعَرَّةٌۢ ×1
مَعَرَّة
معنی: مضرت۔ نقصان۔ عار
معرة قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: مضرت۔ نقصان۔ عار
313-غمز الطبيب نغانغ المعذور
قوله: ﴿وأطعموا القانع والمعتر﴾ [الحج: 36]. المعتر: المتعرض للسؤال. يقال: عر واعتر أي تعرض. وعررت لك حاجتي. والعر والعر: الجرب الذي يعر البدن، أي يعترضه. ومنه قيل للمضرة: معرة، تشبيها بالعر الذي هو الجرب. وقيل: المعتر: الذي يتعرض ولا يسأل. يقال: اعتره يعتره، واعتراه يعتريه، والقانع: من برز وجهه للمسألة. ومنه قيل:…
1 میں سے آیات 1–1
یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے کفر کیا اور تم کو مسجد حرام سے روک دیا اور قربانیوں کو بھی کہ اپنی جگہ پہنچنے سے رکی رہیں۔ اور اگر ایسے مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں نہ ہوتیں جن کو تم جانتے نہ تھے کہ اگر تم ان کو پامال کر دیتے تو تم کو ان کی طرف سے بےخبری میں نقصان پہنچ جاتا۔ (تو بھی تمہارے ہاتھ سے فتح ہوجاتی مگر تاخیر) اس لئے (ہوئی) کہ خدا اپنی رحمت میں جس کو چاہے داخل کرلے۔ اور اگر دونوں فریق الگ الگ ہوجاتے تو جو ان میں کافر تھے ان ہم دکھ دینے والا عذاب دیتے
سورہ فتح، آیت 48:25