تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی سب تعریفیں عمدہ سے عمدہ اول سے آخر تک جو ہوئی ہیں اور جو ہوں گی خدا ہی کو لائق ہیں۔ کیونکہ ہر نعمت اور ہر چیز کا پیدا کرنے والا اور عطا کرنے والا وہی ہے خواہ بلاواسطہ عطا فرمائے یا بالواسطہ جیسے دھوپ کی وجہ سے اگر کسی کو حرارت یا نور پہنچے تو حقیقت میں آفتاب کا فیض ہے۔ شعر ؎ حمد رابا تو نسبتے ست درست بردر ہر کہ رفت بردرتست ۔ تو اب اس کا ترجمہ کرنا کہ (ہر طرح کی تعریف خدا ہی کو سزا وار ہے ) بڑی کوتاہی کی بات…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں